زمکو نے پاکستان کی پہلی 200 سی سی موٹر سائیکل مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موٹر سائیکل فروخت کرنے والی قدرے چھوٹی کمپنی زمکو کی جانب سے مارکیٹ میں ایک نئی موٹر سائیکل فروخت کیلئے پیش کی گئی ہے
زمکو پاکستان نے کروز کے نام سے 200cc موٹر بائیک پاکستان میں متعارف کروائی ہے۔یہ موٹر سائیکل ملک بھر میں فروخت کیلئے جلد پیش کی جائے گی۔ اس موٹر سائیکل کی قیمت ممکنہ طور پر 2 سے ڈھائی لاکھ روپے تک ہوگی
Post a Comment