Latest

10:40 AM Entertainment Channel




نوکیا نے اپنے پہلے ہی اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی لانچنگ میں ایسی کامیابی سمیٹ کی کہ ایپل اور سام سنگ جیسی کمپنیاں بھی ہکا بکا رہ گئیں۔  نوکیا نے جیسے ہی اپنا اسمارٹ فون چین میں لانچ کیا تو شائقین کا ایسا رش لگا کہ ایک منٹ میں ہی تمام فون خرید لیے۔ یہ کامیابی اس سے قبل کسی کمپنی کو نصیب نہیں ہوئی۔

 245 ڈالرز کے نوکیا سکس فون  میں ایک اچھے اسمارٹ فون کی تمام خوبیاں موجود ہیں۔ جیسا کہ اس میں5.5 انچ فل ایچ ڈی گوریلا گلاس ڈسپلے، اسنیپ ڈریگن  430 پراسیسر، 4 جی بی ریم ، 64 جی بی اسٹوریم، 16 میگا پکسل رئیر اور 8 میگا پکسل فرنٹ کیمرا موجود ہے۔











Post a Comment

Emoticon
:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top